اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

معجزہ ناکارہ گردے پھر سے کام کرنا شروع کر دیں

datetime 12  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جو گردے کی کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس وظیفہ کی برکت سے ہر قسم کی گردے کی بیماری کا خاتمہ ہوجائیگا۔ خراب گردے دوبارہ کام کرنا شروع ہوجائینگے ۔ اکثر لوگ ابتدا میں ہی لاپرواہی کرتے ہیں اور جب بیماری بڑھ جاتی ہے تو اس کو ریکور کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ آپ کو بتاتیں ہیں کہ یہ علامات کیا ہیں ماہرین کے

مطابق گردوں کے نظام خرابی کی علامات میں سے آنکھوں کے گرد کا حصہ پھولنا بھی ہوتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اگر گردوں کو نقصان پہنچے تو جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے لگتی ہے ایسی علامت کی صورت میں بھی خبردار ہونے کی ضرورت ہے ۔ جب گردے اپنے افعال سہی طریقے سرانجام نہیں دے پاتے اس کے نتیجے زہریلا مواد جسم سے پی۔شاب کے راستے خارج نہیں ہوپاتا اور خ۔ون میں موجود رہتا ہے اس سے سونا مشکل ہوجاتا اور بے خوابی کی شکایت رہتی ہے ۔گردے خون میں موجود کچرے اور اضافی سیال کو فلٹر کرتے ہیں اگر شریانوں کو نقصان پہنچے تو گردے اس حصے کو جو خون کو فلٹر کرتے اسے غذائیت نہیں مل پاتی ۔گردے مسائل کا شکار ہوں تو ای پی او کی مقدار کم بنتی ہے جس سے خون کے سرخ خلیات میں کمی آتی ہے جو تھکاوٹ دماغی کمزوری کا باعث بنتی ہیں۔ گردے کا کام روکنا کڈنی فیلیئر کمر درد کا باعث بنتا ہے ۔ یہ درد کولہوں میں بھی محسوس ہوسکتا ہے ۔

کڈنی فیلیئر کی شکل میں کمر درد کے ساتھ بخار متلی اور پیشاب زیادہ آنے کی تکلیف ہوسکتی ہے ۔ ایسی علامات ہونے پر بھی گردوں کا معائنہ کروایا جائے ۔ آج کے وظیفہ کی طرف چلتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں کہ گردوں کی حفاظت کیلئے کیا کرنا ہے ۔اس کی مدد سے اللہ کے حکم سے گردوں میں نئی جان آجائیگی ۔ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد سب سے

پہلے گیارہ مرتبہ درودک پاک پڑھنی ہے ۔اس کے بعد یہ دعا یا خیُ خینا لاخیَ فی دی مومتِ مَلِکہ وبقاقاءہ یا خیُ۔آپ نے 313مرتبہ پڑھنی ہے آخر میں دوبارہ آپ نے درود ابراہیمی گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اس پورے عمل کو مکمل کرنے کے بعد آپ نے پانی پر دم کردینا ہے ۔ آپ نے اتنا پانی لینا ہے جسے پورا دن استعمال کرسکیں اور یہ پانی پورا دن استعمال کرنا ہے ۔

پانی کیساتھ اپنی دوائی پر بھی دم کرلیں اسی ترتیب سے اسی پانی کا استعمال کرتے رہیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے گردے کی تمام بیماریوں سے دور ہوجائیں گے ۔ نہ صرف گردوں کی بیماریوں پر یہ عمل کرے گا اور باقی اعضاء کو بھی تقویت دے گا۔ معدہ پتہ وغیرہ ۔ اس عمل کی کوئی معیاد نہیں اس عمل کو تب تک جاری رکھیں جب تک آپ کی بیماری دور نہیں ہوجاتی ۔جن کو ڈائیلیسز کی نوبت آچکی ہے وہ بھی یہ عمل ضرور کریں اللہ کے فضل سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…