نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا اقسام کے ناموں کے لیے یونانی حروف رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیوایچ اونے بتایاکہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی قسم کو الفا کہا جائے گا جبکہ جنوبی افریقی قسم کو بیٹا اور انڈین قسم کو ڈیلٹا کہا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت کاکہنا تھا کہ اس طرح کے ناموں کا مقصد کورونا سے متعلق بات چیت کوآسان بنانا ہے۔اس کے علاوہ ان ناموں کا مقصد کورونا کا نام جڑنے سے ان ممالک کے بارے میں منفی تاثر کو بھی رد کرنا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 1.617.2 وائرس کو انڈین قسم کہنے پر شدید تنقید کی تھی۔
کورونا اقسام کے ناموں کیلئے یونانی حروف رکھنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































