جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

آئس لینڈ کے گلیشیئرز پرگلوبل وارمنگ کے گہرے اثرات

datetime 1  جون‬‮  2021 |

لندن(این این آئی )گلوبل وارمنگ کی وجہ سے آئس لینڈ کے گلیشیئرز سے 20 سال میں 750 اسکوائرکلومیٹرکا حصہ پگھل کرالگ ہوچکا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ آئس لینڈ کے رقبے کا دس فیصد حصہ گلیشیئرز پرمبنی ہے ، جوسال 1890  کے بعد سے

اب تک 22 ہزاراسکوائرکلومیٹر یا اٹھارہ فیصد تک گھٹ چکا ہے۔لیکن تشویشناک بات یہ ہے کہ اس حصہ میں سے ایک تہائی صرف سال 2000 میں پگھلا ہے۔اس سے قبل ماہرین خبردارکرچکے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہا تو سال  2200 تک آئس لینڈ کے تمام گلیشیئرز ختم ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…