جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں فروخت ہونے والی مرغیوں میں کورونا سے مماثلث رکھنے والی بیماری کا انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈ والہیار (این این آئی)ٹنڈوالہیار میں جاری عوامی کرکٹ ٹیم اور مر غی کر کٹ ٹیم کے دوسرے ایک روز میچ میں عوام کر کٹ ٹیم کے بالروں نے مر غی ٹیم کے بیسٹ مینوں کو لگام دے دی اور امپائز نے بھی مر غی ٹیم کے کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی اطلاع پر گروانڈ میں دورہ کرتے ہو ئے مذکررہ مر ض میں مبتلا کھلاڑیوں بیڈنگ

کر نے سے روک دیا جس کے سبب چکن وائرس کا شبہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی مرغی کا گوشت 480روپے کلو سے کم ہوکر 350روپے کردیا گیا ہے، شہر میں کلیجی اور پوٹے کے بغیر گوشت 350روپے میں فروخت ہورہا ہے،قیمتیں کم ہونے کے باوحود مرغی کے گوشت کی خریداری میں شہریوں کی عدم دلچسپی برقرار ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں فروخت ہونے والی مرغیوں میں کرونا سے مماثلث رکھنے والی بیماری کا انکشاف ہوا ہے، جس میں مرغی کرونا جیسی علامات کا شکار ہو کر مرجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق مرغیوں میں کرونا سے مماثلث رکھتی کوریزا نامی بیماری پھیل رہی ہے، اس بیماری سے متاثر ہونے والی مرغیوں کی حالت کرونا کے مریض کی طرح ہوتی ہیں، جس میں انہیں نزلہ، زکام، کمزوری اور اسے سانس لینے میں دشواری کا سامنا پڑ تا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ اس بیماری کے انسانوں میں منتقل ہونے سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ کوریزا بیماری پھیلنے کے باعث ، تب برڈ فلو کی صورت میں قدرتی آفات آتی ہیں، جس کے بعد قیمتیں پندرہ روپے فی کلو تک پہنچ جاتی ہیں کوریزا سے متاثرہ مرغی نڈھال ہوتی ہے اور وہ ایک ہی جگہ پر پڑے پڑے مر جاتی ہے، اکثر مرغی کے پکوان فروخت کرنے والے یہ مردہ مرغی خریدتے ہیں، اس لیے خدشہ ہے کہ ٹھنڈی مرغیوں کو فروخت کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…