وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھیس بدل کر اچانک کہاںجا پہنچے؟ رشوت لیتے کلرک اور عملہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، موقع پر ہی سزا سنا دی

24  مئی‬‮  2021

پشاور (این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بھیس بدل کر ڈپٹی کمشنر پشاور دفتر کا اچانک دورہ کر کے رشوت لیتے کلرک اور عملہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ پیر کو وزیر اعلی محمود خان عام شہریوں میں کھڑے ہو کر جائزہ لیتے رہے،لائسنس برانچ کے کلرک اور دیگر عملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔دو اہلکار کو معطل کرکے معاملات کی مکمل انکوائری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا، وزیر اعلیٰ نے کہاکہ تمام اداروں و محکموں پر واضح ہوکہ غفلت و بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ خود عوام کے درمیان جاکر جائزہ لیتا رہونگا۔ کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…