ایدھی ایمبولینسیں فلسطین پہنچ گئیں

16  مئی‬‮  2021

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے ایدھی ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر اسرائیلی کےحملے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد ہزاروں میںپہنچ گئی ہے جب کہ انفراسٹرکچر بھی

بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے باعث ریسکیو ادارے زخمیوں و شہیدوں کو اسپتال پہنچانے میں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن نے انسانیت کے ناطے مظلوم فلسطینی شہریوں کی امداد کا فیصلہ کرتے ہوئے ایمبولینسیں غزہ پہنچا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایدھی فاؤندیشن کی ایمبولینسیں مصر کے راستے سے فلسطین میں داخل ہوئیں اور اب زخمیوں کی اسپتال منتقلی اور آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنارہی ہیں۔خیال رہے کہ قابض اسرائیلی فورسز نے آج مزید 35 فلسطینی شہید کر دیے، جس سے اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 181 ہو گئی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…