جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں مزید چار ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں مزید چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کل غیرملکی قرضوں کا حجم ایک سو گیارہ ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ماضی میں لئے گئے قرضوں کی واپسی حکومت کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہے، خسارے کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض و سود کی ادائیگیاں چکانے لئے حکومت کو دوسرے قرضوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں بیرونی قرضے 4 ارب 69 کروڑ ڈالر اضافے سے 111 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ستمبر 2018 تک بیرونی قرضوں کا حجم 96 ارب 11 کروڑ ڈالر تھا۔موجودہ حکومت نے اپنے دور اقتدار میں اب تک بیرونی قرضوں میں 14 ارب 96 کروڑ ڈالر کا اضافہ کیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کو بیرونی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہر صورت میں برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے کوششیں تیز کرنا ہوگی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…