جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم پاکستان کے بلین ٹری منصوبہ کے تحت پرائیوٹ زمینوں پر شجرکاری کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان کے ٹن بلین ٹری منصوبہ کے تحت پرائیوٹ زمینوں پر شجرکاری کیلئے درخواست ھائے طلب ساجد قدوس اعوان ڈویژنل فاریسٹ آفیسر راولپنڈی ساؤتھ نے بتلایا کہ اس مالی سال میں سرکاری جنگلات کے علاوہ راولپنڈی سول ڈویژن کی پرائیوٹ زمینوں پر 3200 ایکڑ شجرکاری کی جائے گی۔ جس کیلئے متعلقہ ضلعی دفاتر میں درخواست وصولی کا سلسلہ شروع ھو چکا ہے۔اس سے قبل گذشتہ پوسٹنگ کے دوران ضلع جہلم میں ساجد قدوس اعوان -سدھیر احمد مغل اور انکی ٹیم نے سرکاری جنگلات میں

1500 ایکڑ پر کامیاب شجرکاری کروائی۔ بجوالہ کے مقام پر ورلڈ فاریسٹ ڈے کے موقعہ پر طلبا۔ سماجی تنظیموں عوام اور ضلعی انتظامیہ نے بیک وقت 26000 پودے لگائے۔ جو کہ کامیابی سے پھل پھول رھے ہیں۔ مختلف تنظیموں کے ساتھ ملکر تعلیمی اداروں اور عوام میں پودوں کی کامیاب تقسیم کی۔ ساجد قدوس اعوان نے اس عزم کا عہد کیا کہ ضلع راولپنڈی کا جو حسن پرائیوٹ ہاؤسنگ سوسائٹی نے برباد کیا انشااللّہ بہت جلد بحال کیا جائے گا۔موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی معلومات کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…