منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بچہ پیدا ہونے پر ملازم کوتین،خاتون کو کتنی چھٹی مل گئی ؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت سول سروس نے کہا ہے کہ بچہ پیدا ہونے پر ملازم کو 3 دن چھٹی لینے کا حق ہے جبکہ بچہ پیدا ہونے پر خاتون ملازمہ کو 70 دن کی چھٹی دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیماری کے بعد فالو اپ کے لئے ڈاکٹر رجوع کرنے پر ملازم کو چھٹی لینے کا حق ہے بشرطیکہ متعلقہ صحت ادارے سے تحریری سرٹیفکیٹ حاصل کیا جائے۔

وفات کی صورت میں بھی چھٹیوں کا قانون واضح کرتے ہوئے سول سروس نے کہا کہ کارکن کے رشتہ داروں کے تین درجے ہیں جن کی وفات پر 5 دن کی چھٹی دی جائے گی اور وہ درجے اس طرح ہیں ، پہلا درجہ والدین، دادا ، دادی۔ دوسرا درجہ بیٹے ، بیٹیاں ، پوتے اور پوتیاں جبکہ تیسرا درجہ ہے بھائی، بہنیں اور ان کی اولاد۔ ان رشتہ داروں کی وفات پر کارکن کو چھٹی دی جائے گی۔وزارت سول سروس نے کہا کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کو شادی کرنے پر چھٹی دینے کا قانون نہیں ہے۔ سول سروس کے ضابطوں میں ’’شادی کی چھٹی‘‘ کے نام پر کوئی چھٹی نہیں جبکہ نجی شعبے سے وابستہ کارکن شادی کرنے پر ملازم کو 5 دن کی چھٹی دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…