اسلا م آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کے کام نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 400 ارب روپے کا اسلامی سکوک بانڈ جاری کریں گے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کا سکوک جاری کیا جائے گا۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق سکوک جاری کرنے کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کرنے کیلئے آئندہ ہفتے سے کام کا آغاز کر دیں گے۔