ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری،امریکاپہلے نمبرپر،بھارت اور پاکستان کس نمبرپر ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔امریکہ 13 ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے۔ اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے جو ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان کے پاس کل 1281 جنگی طیارے ہیں اور یہ اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ فضائی قوت والا ملک ہے۔ پاک فضائیہ کے کل اہلکاروں کی تعداد بھی 70 ہزار کے قریب ہے۔جہاں دنیا کی طاقتور ترین فضائی فورسز کا ذکر کیا گیا ہے،

وہیں ایسے ممالک کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے جو یا تو معمولی ترین فضائی طاقت کے مالک ہیں یا ان ممالک کے پاس فضائی طاقت ہے ہی نہیں۔ لائیبریا ایسا ملک ہے جس کے پاس ایک بھی جنگی طیارہ نہیں۔ مڈغاسکر کے پاس صرف 2 جنگی طیارے ہیں جبکہ جمہوریہ وسطی افریقہ 3 جنگی طیاروں کا مالک ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ملٹری ویب سائٹ گلوبل فائر پاور نے ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا کی طاقتور ترین فضائی فورسز کی فہرست اور تفصیلات جاری کی ہیں۔رپورٹ میں شائع کردہ تفصیلات کے مطابق امریکہ 13 ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے۔ اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے جو ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان کے پاس کل 1281 جنگی طیارے ہیں اور یہ اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ فضائی قوت والا ملک ہے۔ پاک فضائیہ کے کل اہلکاروں کی تعداد بھی 70 ہزار کے قریب ہے۔فہرست میں روس دوسرے نمبر پر ہے جس کے پاس 4 ہزار78 جنگی طیارے ہیں۔ چین 3187 طیاروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔بھارت 2082 جنگی طیاروں کا مالک ہے اور دنیا بھر میں اس کا نمبر چوتھا ہے۔ جنوبی کوریا پانچویں نمبر پر ہے اور اس کے پاس 1614 طیارے ہیں۔ فرانس کے طیاروں کی تعداد 1248 ہے اور وہ دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ برطانیہ کی ایئر فورس میں 811 جنگی طیارے ہیں اور وہ 15ویں نمبر پر ہے۔اسلامی ممالک کی فضائی قوت کا جائزہ لیا جائے تو

پاکستان کے بعد مصر کے پاس مختلف اقسام کے 1092 جنگی طیارے ہیں۔ ترکی کے پاس 1067 جنگی طیارے موجود ہیں۔ عرب ممالک میں مصر کے بعد دوسری بڑی فضائی طاقت کا مالک سعودی عرب ہے جسے 12ویں بین الاقوامی طاقت قرار دیا گیا ہے۔ الجزائر عرب دنیا میں تیسرے اور بین الاقوامی سطح پر 21 ویں، متحدہ عرب امارات عرب دنیا میں چوتھی اور عالمی سطح پر 22 ویں فضائی طاقت ہے۔جہاں دنیا کی طاقتور ترین فضائی فورسز کا ذکر کیا گیا ہے، وہیں ایسے ممالک کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے جو یا تو معمولی ترین فضائی طاقت کے مالک ہیں یا ان ممالک کے پاس فضائی طاقت ہے ہی نہیں۔ لائیبریا ایسا ملک ہے جس کے پاس ایک بھی جنگی طیارہ نہیں۔ مڈغاسکر کے پاس صرف 2 جنگی طیارے ہیں جبکہ جمہوریہ وسطی افریقہ 3 جنگی طیاروں کا مالک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…