جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں پٹرول ،ڈیزل مہنگا ہونے پر کھوتا چنگچیاں چلنے لگیں کرایہ بھی سستا، قانون کی خلاف ورزی پر کوئی چالان بھی نہیں‎

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرول ،ڈیزل مہنگا ہونے پر لاہور میں کھوتا چنگچیاں چلنے لگیں ، مالکان نے موٹر سائیکلیں بیچ کر گدھے خرید لیے، اس اقدام سے شہریوں کے لیے بھی سستا سفر ممکن ہو گیا ، اکیسیویں صدی کے شہر میں 19 ویں صدی کی یادیں بھی تازہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب چلنے لگی ہے گدھا چنگ چی ، اس گدھا چنگ چی میں لڑکیاں بڑے شوق سے سفر کرتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس پر

بیٹھ کر تانگے کا مزا بھی آتا ہے اور چنگ چی کا بھی۔چنگ چی گدھا گاڑی چلانے والے محنت کش کہتے ہیں کہ چنگ چی کو رواں دواں رکھنے والی موٹر سائیکل ہی نہیں، پٹرول بھی بہت مہنگا ہے، جبکہ چنگ چی گدھا گاڑی کا گدھا بھی سستا اور اس کی خوراک بھی سستی ہے۔چنگ چی گدھا گاڑی والے اس لئے بھی خوش ہیں کہ ان کی ٹریفک چالان سے جان بھی چھوٹ گئی ہے کیونکہ گدھے کا چالان کرنے کا کوئی قانون ہی موجود نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…