اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی ڈیم فنڈ کیلئے اپیل کے بعد زبردست ردعمل، ’’گورمے‘‘ کے ڈائریکٹرز نے خطیر رقم عطیے میں دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے اپیل کے بعد زبردست ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈیمز فنڈ کے لیے گورمے کے ڈائریکٹرز نے پانچ کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، عمران خان نے اپنے مختصر خطاب میں قوم سے اپیل کی تھی کہ ڈیمز اگر نہ بنائے گئے تو 2025ء میں ہمیں

خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے ڈیمز ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اپنی اپیل میں خصوصی طور پر اووسیز پاکستانیز پر زور دیا تھا کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ایسے میں گورمے نیوز نیٹ ورک کے ڈائریکٹرز بھی پیچھے نہ رہے، گورمے کے ڈائریکٹرز ذوالقرنین نواز چھٹہ اور زبیر نواز چٹھہ نے ڈیم فنڈ کے لیے 5 کروڑ روپے جمع کروا دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…