جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، اکٹھی 4 چھٹیاں منائیں گے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ملازمین اکٹھی چار چھٹیاں منائیں گے، واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، جہاں موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات اور شواہد کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے، اس طرح نئے اسلامی سال کا آغاز یعنی یکم محرم 1440ھ 12 ستمبر کو ہو گا اور عاشورہ محرم 21 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہو گا۔ اس

اجلاس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے حکام زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ پورے ملک میں نویں اور دسویں محرم الحرام کو سرکاری تعطیل ہوتی ہے، اس طرح وفاقی ملازمین کی چھٹیاں 20 ستمبر بروز جمعرات سے شروع ہوں گی، جمعرات اور جمعتہ المبارک کو یوم عاشورہ کی چھٹیاں اور ہفتہ اور اتوار کو سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے وفاقی ملازمین چار یوم کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…