بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

محرم الحرام کا آغاز کب ہو گا؟ حتمی اعلان کر دیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، جہاں موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات اور شواہد کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے، اس طرح

نئے اسلامی سال کا آغاز یعنی یکم محرم 1440ھ 12 ستمبر کو ہو گا اور عاشورہ محرم 21 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہو گا۔ اس اجلاس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے حکام زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…