کوہاٹ(این این آئی) یڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کی حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام 1440 ہجری کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ چاند نظرآنے کی صورت میںآج بروزمنگل یکم محرم کی صورت میں تعطیل ہوگی ورنہ کل بروز بدھ یکم محرم کی چھٹی ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































