اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا،اعلیٰ عہدے پر فائز اہم شخصیت کی بغاوت،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر سی ایس پی آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا،اعلیٰ عہدے پر فائز اہم شخصیت کی بغاوت،دوٹوک اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ایم ڈی این ٹی ڈی ڈاکٹر عامر نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر نے اپنے سے جونیئر ترین افسر حسن ناصر جامی کو سپیشل سیکرٹری بنانے بارے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو تحریری آگاہ

کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر سی ایس پی آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا ۔دریں اثناء پنجاب حکومت نے پانچ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منور حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ،وسیم احمد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون،محمد احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹریز، زینب خان کو ڈائریکٹر آپریشن پی ڈی ایم اے ، ملک عبد الوحید کو ڈائریکٹر فنانس اوقاف تعینات کر دیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…