اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے اور ایسے میں احتساب عدالت میں بجلی چلے جانے کے باعث اے سی بند ہو گیا، شدید حبس اور گرمی کے باعث پیشی پر آئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنکھا چلانے کی درخواست کی جس پر احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے پنکھا چلانے سے انکار کر دیا۔ جج ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پنکھے سے شور ہوتا ہے اس لئے دوران سماعت پنکھا نہیں چلایا جا سکتا۔
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لوڈ شیڈنگ،اے سی بند ہونے پرنواز شریف نے پنکھا چلانے کی درخواست کی تو جج ارشد ملک نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































