جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات،84میگاواٹ کے حامل مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر عوام نے کام بند کروادیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

سوات ( آن لائن)زرائع ،تفصیلات کے مطابق مٹلتان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پرجاری کام گزشتہ تین مہینوں سے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے زرائع کے مطابق حکومت نے ڈیم کے لئے جو زمین لی ہے اُس کی عوام کو تاحال پیسے آدانہیں کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے ڈیم پر کام بند کردیا ہے زرائع کے مطابق حکومت نے ایک سو سے زائد کنال زمین اس ڈیم کے لئے مقامی لوگوں سے لی ہے

جس میں صر ف 25کنال کی قیمت دی گئی ہے جبکہ باقی ماندہ اراضی کی قمیت تاحال نہیں دی گئی اُنہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے فی کینال 25لاکھ قیمت مقرر کی گئی تھی لیکن اب وہ بھی نہیں دی جارہی ہے زرائع کے مطابق سرکار نے اس ڈیم کے پراجیکٹ کے مختلف ٹھیکے اور نوکریاں مقامی لوگوں کو دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب سرکار اپنے اس وعدے سے بھی پہلو تہی کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…