جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بی آر ٹی میٹرو بس پشاور کی تکمیل،آزمائشی بنیادوں پر بس کب سے چلائی جائے گی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن) موسم کی تبدیلی کے باعث پشاور میٹرو منصوبے پر ٹریفک رش سے بچانے کے لئے رات کے اوقات کار میں کام مزید تیز کردیا ہے 28کلو میٹر میٹرو منصوبے میں دسمبرکے آخری ہفتے میں چمکنی سے فردوس تک ابتدائی طور پر سروس شروع کی جا رہی ہے اور ایک مہینے تک شہریوں کو مفت سفر کرایا جائیگا ۔ کنسٹرکشن کمپنیوں نے موجودہ صوبائی حکومت کی روشنی میں پراجیکٹ پر کام مزید تیز کردیا ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے اعلیٰ اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کام کو

جاری رکھنے ہو ئے ہیں ترجمان کے مطابق رات کے اوقات کار میں کام تیزکرنے کا فیصلہ دن کے اوقات کار میں رش سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے ۔ چمکنی سے فردوس تک ٹریک کاکام مکمل کیا گیا ہے اوردسمبر کے آخری ہفتے میں آزمائشی بنیادوں پر بس چلائی جائیگی ترجمان کے مطابق بی آر ٹی منصوبے میں جاں بحق ہونے والے مزدور کے لواحقین کو تینوں کمپنیوں کی جانب سے خصوصی معاوضہ پیکج بھی دیا جائے گا ۔ جس کے لئے کنسٹرکشن کمپنیوں نے لائحہ عمل طے کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…