جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری ‘ شہبازشریف شریک نہیں ہوئے لیکن (ن) لیگ کے اہم رہنما نے شریک ہوکر سب کو حیران کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے سینئر لیگی رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب عباسی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں

شرکت سے معذرت کی تھی جس پر گزشتہ رات ڈاکٹر عارف علوی نے خود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو فون کرکے شرکت کی دعوت دی جس پر شہباز شریف نے سردار مہتاب عباسی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بھیجا۔ (ن غ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…