جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی؟کاؤنٹ ڈاؤن شروع، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی‘نئے افسر کتنے مرلے کے گھر میں رہیں گے‘ پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کو مراسلہ جاری کر کے تفصیلات مانگ لیں‘مراسلہ کے مطابق اسٹیٹ افسروں نے بلدیات کمشنر آفس، ڈی سی آفس،

میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت دیگر محکموں کے افسروں سے دو روز میں رپورٹ طلب کی ہے‘‘ عبدالعلیم خان سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی مالیت سے متعلق رپورٹ پر بریفنگ وزیراعظم عمران خان کو دیں گے‘ تاہم سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی نیلامی کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم کا حصہ بننے کیلئے سیکریٹری بلدیات عارف انوار بلوچ سے افسروں کے زیراستعمال عالیشان رہائش گاہوں اور ریسٹ ہاوسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے 10 مرلہ سے 5 کنال یا اس سے زائد کی رہائش گاہوں کا تخمینہ لگانیکی ہدایت کردی۔ حقائق پر مبنی کوائف کا سرٹیفکیٹ سیکشن آفیسر سٹیٹ کوجمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سیکرٹری بلدیات سرکاری افسران کے زیر استعمال بنگلوں اور رہائش گاہوں کی رپورٹ سینئر صوبائی وزیر کو پیش کریں گے عبدالعلیم خان سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی مالیت سے متعلق رپورٹ پر بریفنگ وزیراعظم عمران خان کو دیں گے‘ تاہم سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی نیلامی کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…