ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی پیک کا وہ فائدہ جس سے پاکستانی ابھی تک لاعلم ہیں ؟ ماہرین نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)سی پیک کے سلسلے میں ٹھوس کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اور پاکستان کے قرضوں کے بوجھ میں ہرگز اضافہ نہیں ہوا۔سی پیک کے سلسلے میں کل22 تعمیراتی منصوبے ہیں جن میں سے نو مکمل ہو چکے ہیں اور باقی تیرہ زیر تعمیر ہیں۔ان منصوبوں پر سرمایہ کاری کی کل مالیت19ارب امریکی ڈالرہے جن سے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی سالانہ شرح میں1سے 2 فیصدتک کا اضافہ سامنے آ رہا ہے اور پاکستان میں روزگار کے 70 ہزار سے زائد مواقع میسر ہوئے ہیں۔اقتصادی ماہرین نے

سی پیک قرضوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کسی خاص علاقے اور گروہ کے بجائے پورے پاکستان اور تمام پاکستانی عوام کیلئے ہے۔ اس وقت پاکستان کے تمام بیرونی قرضوں میں 47 فیصد کثیر الطرفہ مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے ہیں جبکہ سی پیک کے کل 22منصوبوں میں سے 18 منصوبوں کی سرمایہ کاری چین کی براہ راست سرمایہ کاری یا امداد سے ہے۔یہ کہا جا سکتا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کے باعث پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں اضافہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…