جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جیو تو ایسے : امریکہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین شاہد خان نے بیش بہا رقم عمران خان کے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے 1 کھرب، 23 ارب اور 22 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس میں سر فہرست امریکا میں مقیم پاکستانی دنیا کی کھرب پتی شخصیت شاہد خان ہیں جنہوں نے عمران خان کی اپیل پرڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کیلئے راضی ہو ئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کی صورتحال کو بہتر بنانے اور ڈیموں کی تعمیر کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ڈالر ز میں عطیات بھیجنے کی اپیل کی ہے۔

باخبرذرائع نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے 1 کھرب، 23 ارب اور 22 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ جن میں دنیا کے نامور شخصیت پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان نے ایک ارب ڈالر دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک انہوں خود اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے ۔ جبکہ اس کار خیر کیلئے عمران خان نے سینیٹر فیصل جاوید کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ بیرون ملک جائیں اور ڈیم فنڈ ریزنگ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…