ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسپیکر قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع کروانے کا اعلان کر دیا ؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنی پہلی تنخواہ وزیراعظم اور چیف جسٹس ڈیم فند میں عطیہ کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی اپنے بچوں کے مستقبل کو بچانے کے لیے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنے پیغام میں ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا میں اپنی پہلی تنخواہ وزیراعظم اور چیف جسٹس ڈیم فند میں

عطیہ کر رہا ہوں ،اس موقع پر میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کو بچانے کے لیے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں۔پانی اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے من حیث القوم ہمیں اس نعمت کے ذخیر ے کے لیے اقدامات کرنا ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے ہمیں اس کی اہمیت کی قدر کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…