جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جو کام حکومت نہ کرسکی پاک فوج نے کردکھایا ،پاک افغان سرحدی علاقے میں بجلی فراہم،کئی گھر روشن‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے بدر گیگا خیل میں پاک فوج کے تعاون سے  بجلی فراہم کر دی گئی، ابتدائی طور پر 100 گھروں میں بجلی مہیا کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی پاور پلانٹ کا افتتاح کانی گرم کےڈپٹی کمانڈر کرنل

علی جعفری نے کیا۔ ان کاکہناہےکہ قیام امن کےبعد بجلی کےمنصوبو ں کےعلاوہ علاقے میں تعلیم، صحت اور دیگر ترقیاتی کام بھی جاری ہیں ۔قبائل کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقے میں بجلی کی فراہمی ناممکن تھی لیکن پاک فوج نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ہم پاک فوج کی اس کاوش کو سراہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…