ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب،ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد ،متعدد اہم شعبوں سے غیرملکی فارغ،سعودی افراد کوتعینات کرنے کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ریاض ( آن لائن ) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے دواؤں کی مارکیٹنگ کے تکنیکی کارکن کے پیشے’’میڈیکل ریپ‘‘ میں ترمیم اور ویزوں کے اجراء4 پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی منظوری اور وزیر صحت و سماجی امور انجینیئر احمد الرجحی کی ہدایت کے بعد لگائی گئی ہے۔ لیبر مارکیٹ میں سعودی فارماسسٹ مطلوبہ تعداد میں مہیا ہو جانے کے باعث بیرون مملکت سے

فارماسسٹ درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت محنت نئے ہجری سال(1440ھ )سے 4 پیشے سعودیوں کے لیے مختص کر رہی ہے۔ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے شو رومز میں کوئی بھی غیر ملکی نئے ہجری سال سے سیلزمین کے طور پر کام نہیں کر سکے گا۔ اسی طرح بچوں اور مردووں کے ملبوسات ، گھریلو اور دفتری فرنیچرنیز گھریلوبرتنوں کی دکانوں کے سیلزمین بھی نئے سال سے صرف سعودی ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…