ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 131سے کون انتخاب لڑے گا؟ہمایوں اختر یا ولید اقبال؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)تحریک انصاف نے حلقہ این اے 131سے ہمایوں اختر کو ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، ولید اقبال کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق 14اکتوبر کو حلقہ این اے 131لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے دو رہنماؤں ولید اقبال اور ہمایوں اختر کے ناموں پر غور کیا جا رہا تھا اور دونوں نے پارٹی ٹکٹ جاری ہونے

سے قبل ہی انتخابی مہم کا سلسلہ بھی جاری کرکھا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ہمایوں اختر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان پیر تک متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ولید اقبال کو اسلام آباد طلب کر لیا جنہیں چوہدری محمد سرور کی جانب سے چھوڑی جانے والی سینیٹ کی نشست سے ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…