منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈریزنگ کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے رہنماؤں کوبیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں سینیٹر فیصل جاوید امریکہ روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم کی تعمیر میں مدد کیلئے ان کے پیغام کے بعد اوور سیز پاکستانیوں کے جذبے کو دیکھتے ہوئے پاکستان سے رہنماؤں کو بیرون ممالک بھجوانے

کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکی میں مقیم ایک پاکستانی ڈیم فنڈ کیلئے خطیر رقم دینے کا خواہشمند ہے ۔ سینیٹر فیصل جاوید امریکہ میں پاکستانی کیمونٹی سے ملاقاتیں کر کے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے سے آگاہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی فنڈ ریزنگ کے لئے دوسرے ممالک روانہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…