اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری ،کون کون شریک ہوگا؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی شرکت کے امکانات بھی کم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار ان سے حلف لیں گے ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان ، مسلح افواج کے سربراہان ، وفاقی وزراء ، غیر ملکی سفارتکار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔

ایوان صدر سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو بھی شرکت کے دعوت نامے بھیجے گئے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نئے صدر کی تقریب حلف برداری کا احتجاجاً بائیکاٹ کرے گی ۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق تقریب میں شریک نہیں ہوں گے ، اسی طرح پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،خورشید شاہ اور شیری رحمان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم پیپلزپارٹی کے وفد کی بھی نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے امکانات کم ہیں اور ایوان صدر کے پروٹوکول حکام نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے جب رابطے قائم کئے تو انہوں نے اپنی شرکت اور عدم شرکت کے حوالے سے واضح جواب نہیں دیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی شرکت کے امکانات بھی کم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار ان سے حلف لیں گے ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان ، مسلح افواج کے سربراہان ، وفاقی وزراء ، غیر ملکی سفارتکار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…