جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ،میری شادی تو ہو چکی ہے ‘ شیخ رشید کا صحافی کے سوال پر جواب،کس سے شادی کی؟ ایسا نام بتادیا کہ قہقہے لگ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میری شادی تو ریلوے سے ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی ۔ اس موقع پر صحافی کی جانب سے شیخ رشید سے شادی سے

متعلق گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے سوال کیا کہ آپ کا ولیمہ ریلوے ہیڈ کواٹر میں ہو گا یا کہیں اور ؟جس کے جواب میں شیخ رشید نے قہقہ لگاتے ہوئے ہوئے جواب دیا کہ میری شادی تو ریلوے سے ہو چکی ہے اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ہے،ریلوے ہی میرا سب کچھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…