منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فون پر رابطہ،نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھول دی،بھارتی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلکتہ (این این آئی)پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھولی ہے اور بھارت کا رویہ بہت محتاط ہے، بھارت نے محتاط توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کولکتہ میں لیکچر دیتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ بھارتی حکومت کو امید ہے بین الاقوامی سرحدوں پر سیز فائر برقرار رہے گی جو دو طرفہ بات

چیت شروع کرنے کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ نریندر مودی اور عمران خان نے فون پر بات کی جو بہت مثبت رہی ، بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قید تمام بھارتی قیدیوں کی انسانی بنیادوں پر رہائی اور واپسی کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک اور اہم نکتہ جو تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے وہ دو طرفہ تجارت کا فروغ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…