ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا صدر آزاد کشمیر سردار مسعود کے ساتھ توہین آمیز سلوک، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، شدید تنقید کی زد میں آ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی کشمیر کے صدر مسعود خان سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھے ہیں، ان کا ملنے اور بیٹھے کا یہ انداز پسند نہیں کیا جا رہا اور سوشل میڈیا پر توہین آمیز سلوک قرار دیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے

ان کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کسی بھی ملک یا ریاست کے صدر مملکت سے کوئی گورنر اس انداز میں ملاقات نہیں کرتا۔۔ عمران اسماعیل صاحب تھوڑا چھوٹے بڑے کا خیال رکھیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ جب انسان کو اس کی اوقات سے زیادہ مل جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے، ایک اور صارف داؤد بن امین لکھتے ہیں کہ انٹر پاس اوپر سے پی ٹی آیء سے سیاسی تعلق، اتنی جہالت تو اس بے چارے کا حق بنتا ہے۔ اس طرح سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کاسلسلہ جاری ہے۔



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…