ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

لاہو ر میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے میں آگ لگ گئی، شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے چھلانگیں، متعدد پھنس گئے، امدادی کارروائیاں جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے علی ٹاور میں آگ لگ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈ پر واقع اس کمرشل پلازے میں آگ لگنے کی وجہ سے خارجی دروازہ بند ہو گیا، اس پلازے میں رہائشی فلیٹس ہونے کی وجہ سے سینکڑوں افراد یہاں پھنس کر رہ گئے، یہ آگ پلازہ کی بیسمنٹ میں لگی اور پھیل گئی جس کا دھواں دور سے بھی دیکھا جا سکتا تھا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اپنی جان بچانے کے لیے کئی افراد نے چھلانگیں بھی لگا دیں، اس وجہ زخمی ہونے والوں کو ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے، اس موقع پر پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات بھی وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا، ابھی تک پلازے میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…