جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن ( آن لائن) پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ہونے سے پاکستان کی اسپورٹس پروگراموں میں شرکت مشکوک ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم پرتگال کا سفارتخانہ ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانیوں کے فیملی ویزہ، اسٹوڈنٹ ویزہ، وزٹ ویزہ اور کام کے ویزہ سمیت کاغزات کی تصدیق کا عمل بھی ایک بار پھر معطل ہو گیا ہے، اوردرخواست گزاروں کی درخواستیں اور ضروری کاغزات بھی در خواست گزاروں کو نہ تو سفارتخانے نے واپس کیے ہیں اور نہ ہی سفارتخانہ

کی جانب سے قونصلر سروس کے بارے میں کوئی جواب دیا جا رہا، جبکہ رواں ماہ کے آخر میں پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں منعقد ہونے والے سوکا فٹ بال ورلڈ چیمپین شپ میں بھی پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گء ہے، یاد رہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کی سربراہی بھی پرتگال کے پاس ہے اور دونوں ممالک میں ٹریڈ بھی آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے، سفارتی تعلقات اچانک بار بار غیر معینہ مدت کے لیے منقطع ہو جانا پرتگال میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے جہاں باعث پریشانی بن رہا ہے وہاں دیگر شعبہ جات بھی متاثر ہو رہے ہیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…