جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سینئر صحافیوں کے ساتھ میٹنگ کے دوران فرانسیسی صدر سے دو مرتبہ کال پر انکار کے بعد اب وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان کب بات ہو گی؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ13ستمبر کو ہو گا، دونوں رہنما خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ13ستمبر کو ہو گا،فرانسیسی صدر عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیں گے،

دونوں رہنما خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کیساتھ ایک میٹنگ رکھی تھی جس کے دوران دو مرتبہ فرانسیسی صدر کی کال آئی جس پر عمران خان نے دونوں مرتبہ فرانسیسی صدر کی کال سننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں کہیں کہ میں میٹنگ میں مصروف ہوں بعد میں کال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…