منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نئے اسلامی سال کے آغاز پر متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے سرکاری اورپرائیویٹ ملازمین کو بڑا سرپرائز

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات میں نئے ہجری سال کی مناسبت سے جمعرات13ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔ تمام سرکاری اداروں کے علاوہ نجی اداروں کے ملازمین کو ایک دن کی چھٹی ہوگی۔یہ بات ہیومن ریسورسز ادارے کے سربراہ ناصر بن ثانی الہاملی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ نئے ہجری سال کی مناسبت سے عام تعطیل کے اعلان کے ساتھ امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید ، ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید ، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم اور اماراتی عوام کو نئے ہجری سال کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…