جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکالنے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا، ترجمان وزیراعظم ہائوس نے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکالنے کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، ایسا کوئی حکم نامہ وزیراعظم آفس سے جاری نہیں کیا گیا، ترجمان وزیراعظم ہائوس۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ترجمان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم آفس سے وفاقی سرکاری ملازمین کو

نوکریوں سے نہ نکالنے کا نوٹیفکیشن جعلی ہے ایسا کوئی حکم نامہ وزیراعظم آفس سے جاری نہیں کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہائوس کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آفس نے متعلقہ حکام کو انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ عوام اس قسم کی جعلی اور گمراہ کن اطلاعات پر یقین نہ کریںمعاملے کی انکوائری کے بعد ذمہ داران کو سخت سزا دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…