جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے حلف برداری کے بعد جو کہا وہ اتنی جلدی حقیقت کر دکھایا پاکستان کے اعلان نے کس کے منہ پر ڈھکن لگا دیا،نوجوت سدھوکابھارت کو پیغام

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے

معاملے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کرتارپور بارڈر کھولنا پاکستان اور بھارت کو قریب لاسکتا ہے، عمران خان نے حلف برداری کے بعد اتنی جلدی جو کہا وہ حقیقت کر دکھایا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…