منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا ،ن لیگ کے اہم رہنمااور اسسٹنٹ کمشنر میں تکرار کے بعداسسٹنٹ کمشنر پر حملہ،افسوسناک واقعہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی) بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا، سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان اور اسسٹنٹ کمشنر شہریار شیرازی کھرمنگ کے میں تکرار ہو گئی ، اکبر تابان اور اے سی کھرمنگ کے درمیان شدید تلخ کلامی پر مسلم لیگ ن واک آؤٹ پر کر گئی ، طاہر شگری بھی اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہو گئے تاہم موقع پر موجودلوگوں نے بچا لیا شگر فورڈ مچلی منڈی بن گیا ۔ شگر سے پولیس ذرائع کے مطابق

سرفہ رنگا کار ریلی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے سینئر صوبائی وزیر حاجی تابان کے صاحبزادے یاسر خان اپالو کو شگر فورڈ میں دعوت نامہ دکھانے کیلئے گیٹ پر روکا گیا تو صورتحال خراب ہوگئی جب اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ شہر یارشیرازی نے سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان کے بیٹے کو دعوت نامہ دکھانے کا کہا تو موقع پر موجود سینئر صوبائی وزیر آپے سے باہر ہو گئے اور اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ کو کھری کھری سنا دی دونوں کے درمیان معاملہ تلخ کلامی تک پہنچ گیا اور مسلم لیگی کارکنان واک آؤٹ کر گئے تاہم معاملہ وزیر اعلیٰ کے نوٹس میں آنے کے بعد انہوں نے سینئر وزیر کے بیٹے اور لیگی اراکین کو اپنے پاس بلا لیا اور اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ اور لیگی کارکنوں میں اے سی کی مبینہ بد تمیزی کیخلاف مذاکرات جاری ہے ۔ بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا، سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان اور اسسٹنٹ کمشنر شہریار شیرازی کھرمنگ کے میں تکرار ہو گئی ، اکبر تابان اور اے سی کھرمنگ کے درمیان شدید تلخ کلامی پر مسلم لیگ ن واک آؤٹ پر کر گئی ،طاہر شگری بھی اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہو گئے تاہم موقع پر موجودلوگوں نے بچا لیا شگر فورڈ مچلی منڈی بن گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…