بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے، مر یم اور نگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے اقدام کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیدیا،سنگین الزامات عائد

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی مر کزی تر جمان مر یم اور نگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے بچت کے نعرے کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے،جب تک شوبازی کا سلسلہ جاری رہے گا تب تک ملک میں سادگی مہم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب گاڑیاں بیچنے کاڈھونگ کرتے ہیں،بنی گالا

سے پی ایم ہاس ہیلی کاپٹرپرجاتے ہیں،ہیلی کاپٹرکورکشے کی طرح استعمال کرنیوالے بچت کی بات کرکے کسے بیوقوف بنارہے ہیں،جعلی سادگی مہم سے جعلی وزیراعظم عوام کوبیوقوف نہیں بناسکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچت کانعرہ اصل میں ٹوپی ڈراما ہے،سستی شہرت اوربچت کے نام پرشوبازی کی جارہی ہے،ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے،جب تک شوبازی کا سلسلہ جاری رہے گا تب تک ملک میں سادگی مہم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…