بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان آرمی میں فوجیوں کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع ،شیڈول جاری کردیاگیا

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ آفیس لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی میں فوجیوں کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈیول کے مطابق 28 اگست پر دادو ضلع کے جوہی تحصیل، 29 اگست پر تعلقہ میونسپل کمیٹی شہدادکوٹ، 30 اگست پر تعلقہ میونسپل کمیٹی قمبر، 31 اگست پر تعلقہ میونسپل کمیٹی جیکب آباد، یکم ستمبر پر تعلقہ

میونسپل کمیٹی ٹھل، 3 ستمبر پر تعلقہ میونسپل کمیٹی کشمور، 4 ستمبر پر تعلقہ میونسپل کمیٹی کندھ کوٹ اور 5 ستمبر پر تعلقہ میونسپل کمیٹی شکارپور کے نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ خواہشمند نوجوانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ شیڈیول کے مطابق صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ڈگری کالج لاڑکانہ کے قریب قائم بھرتی مرکز پر اپنے اصلی قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ رابطہ کریں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…