جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،سردار یار محمد رند ناراض ہوگئے

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کے بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے وزراء کے تقریب حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے شرکت نہیں کی اور آخری لمحات میں دعوت نامہ دیا گیا ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت سازی کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف بلوچستان کی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے پہلے وزارتوں پر اختلافات آتے رہے اور

وزراء کی تقریب حلف برادری میں تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سرداریار محمد رند نے شرکت نہیں کی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو وزراء کی تقریب حلف برادری کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا تقریب حلف برادری سے ایک گھنٹہ قبل وزراء کے تقریب حلف برادری میں شرکت کی دعوت دی جس کی بناء تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے تقریب حلف برادری میں شرکت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…