جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز شریف کواپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بنانے کے لئے مبینہ جعلسازی پکڑی گئی، حیرت انگیز انکشافات، نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوسکا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کا بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کی عدم موجودگی میں ان کی جانب سے جو ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں دائر کی گئی تھی اس پر تیرہ اراکین اسمبلی کے دستخط مشکوک ہیں لہٰذا دستخطوں کی تصدیق کے بعد حمزہ شہباز شریف کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا واضح رہے کہ

عیدالاضحی کے فوری بعد جب حمزہ شہباز اپنے تایا نواز شریف اور کزن مریم نواز سے ملاقات کیلئے فیملی ممبران کے ہمراہ اڈیالہ جیل گئے ہوئے تھے تو ان کی عدم موجودگی میں تیرہ اراکین اسمبلی کے دستخطوں سے ایک تحریری درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی تھی جس میں سیکرٹریٹ اسمبلی سے درخواست کی گئی تھی کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نامزد کیا گیا ہے لہٰذا ان کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…