بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری ،اب ڈیوٹی صبح 9بجے سے کتنے بجے تک ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری ،اب ڈیوٹی صبح 9بجے سے کتنے بجے تک ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین صبح9بجے سے شام 5بجے تک ڈیوٹی کریں گے، واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی ڈیوٹی کے اوقات کار تبدیل کرنے سے متعلق تجویز پیش کی گئی تھی،

جسے باضابطہ طور پر منظور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔دریں اثناء اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کے سنیئر جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن تعیناتی کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی ہے، ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری ملٹری سینٹر اینڈ کنٹومنٹ کے گریڈ21کے افسر ہیں اور اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بطور جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…