پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے تبدیلی کے نعرے، نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کراچی ائیرپورٹ پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور تحریک انصاف کے صدر کے لیے نامزد امیدوار عارف علوی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے پر عمل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر بغیر پروٹوکول لائن میں کھڑے ہو گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے صدر کے لیے نامزد امیدوار عارف علوی اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی

جمع کرانے کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوئے تو قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی ان کے ساتھ تھے، دونوں رہنماؤں کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 سے سیٹیں بک تھیں، دونوں رہنما اسلام آباد ائیرپورٹ پر بغیر پروٹوکول کے بورڈنگ پاس کے لیے لائن میں لگ گئے، اس موقع پر لوگوں نے حیرانگی کا اظہار بھی کیا اور تحریک انصاف کے ان دو رہنماؤں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…