پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کسی بڑے اور اہم ملک کے اعلیٰ عہدیدار کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا،اقتصادی ترقی کے معاہدوں پر دستخط ہونگے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)جاپانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کازیوکیناکانے جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان میں جاپانی سفارتخانے کے مطابق جاپان کے جاپانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کازیوکیناکانے جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

وہ اسلام آباد میں قیام کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے اور پاک جاپان تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ کازیوکیناکانے جاپان کی معاونت سے اقتصادی ترقی کے منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…