جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

8 دن گذرنے کے بعد بھی وزیراعظم عمران کہاں نہیں گئے؟پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراض اُٹھادیا،خاتون اول بشریٰ بی بی سے عمران خان کو بھیجنے کی اپیل

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) 8 دن گذرنے کے بعد بھی وزیراعظم عمران کہاں نہیں گئے؟پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراض اُٹھادیا،خاتون اول بشریٰ بی بی سے عمران خان کو بھیجنے کی اپیل،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ 8 دن گذرنے کے بعد بھی وزیراعظم کا بابائے قوم قائداعظم کے مزار پر حاضری نہ دینا انتہائی افسوسناک

امر ہے۔ سعید غنی نے کہاکہ حلف اٹھانے کے فوری بعد قائد اعظم کے مزار پر حاضری دینا لازمی ہے مگر لگتا ہے کہ عمران خان کے نئے پاکستان میں مزار قائد پر حاضری ان کی ترجیحات میں شامل نہیں۔سعید غنی نے خاتون اول سے درخواست کی کہ وہ وزیراعظم کو قائد کے مزار پر حاضری کے لیئے بھیجیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…