پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

بلوچستان کے نئے گورنر کیلئے پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 4اہم رہنماء شارٹ لسٹ، نام سامنے آگئے

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے نئے گورنر کیلئے پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنماؤں کے ناموں پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے عہدے داران نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی ،سردار خادم حسین وردگ ،شریف جوگیزئی، اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے سیکرٹری جنرل منظور احمد کاکڑ کے ناموں پر غور شروع کردیاگیا ہے۔ ذرائع نے اتوار کے روز

این این آئی کو بتایا ہے کہ پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے عہدے داران سینئر سیاستدان ہے بلوچستان سے جن چار سیاستدانوں کے ناموں پر غور کیا جارہاہے آئندہ 24گھنٹے میں وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ان کے بارے میں مکمل بریفنگ دی جائیگی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ان چاروں سیاستدانوں کے علاوہ کوئی اور سیاستدان بیروکریٹ کا نام بھی سامنے آسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…