جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

4 اوورز میں صرف 1 رن اور2 کھلاڑی آؤٹ ،معروف پاکستانی باؤلر نے کیربئین پریمیئر لیگ میں بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچادیا

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی)قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،انہوں نے کیربئین پریمیئر لیگ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق کیربئین پریمیئر لیگ میں گزشتہ روزبارباڈوس ٹریڈنٹس اور

سینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریوٹس میں مقابلہ ہوا۔پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کر رہے تھے۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیااور 23 ڈاٹ بالز کراکر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈقائم کر دیامحمد عرفان نے اپنے بولنگ سپیل میں 2 کھلاڑیوں کو آٹ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…